امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک دن میں اب تک ہونے والی کسی بھی ملک سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ

گزشتہ روز امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 871 تھی جو کہ اب بڑھ کر 12 ہزار 854 ہو گئی ہے، امریکہ میں 1 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا یہ مسلسل ساتواں روز ہے

امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک دن میں اب تک ہونے والی کسی بھی ملک سے ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اپریل 2020ء) امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک دن میں اب تک ہونے 
والی کسی بھی ملک سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ۔ گزشتہ روز امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 871 تھی جو کہ اب   کسی بھی ملک سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ۔ گزشتہ روز امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 871 تھی جو کہ اب بڑھ کر 12 ہزار 854 ہو گئی ہے، امریکہ میں 1 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا یہ مسلسل ساتواں روز ہے

Comments