Posts

Showing posts from April, 2020

امریکہ میں کورونا وائرس سے ایک دن میں اب تک ہونے والی کسی بھی ملک سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ

Image
گزشتہ روز امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 871 تھی جو کہ اب بڑھ کر 12 ہزار 854 ہو گئی ہے، امریکہ میں 1 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا یہ مسلسل ساتواں روز ہے واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اپریل 2020ء)  امریکہ  میں  کورونا  وائرس سے ایک دن میں اب تک ہونے   والی کسی بھی ملک سے زیادہ ہلاکتیں  ریکارڈ۔  گزشتہ روز  امریکہ  میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 871 تھی جو کہ اب    کسی بھی ملک سے زیادہ ہلاکتیں  ریکارڈ۔  گزشتہ روز  امریکہ  میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار 871 تھی جو کہ اب بڑھ کر 12 ہزار 854 ہو گئی ہے،  امریکہ  میں 1 ہزار سے زائد ہ لاکتوں کا یہ مسلسل ساتواں روز ہے

ڈالر 27پیسے مزید مہنگا ہو گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں 167 روپے 25 پیسے پر فروخت

Image
ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پاکستان پر قرضوں کے بوجھ  میں 850 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07اپریل2020ء) :  ڈالر  27پیسے مزید مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں  ڈالر  167 روپے 25 پیسے پر فروخت ہورہا ہے جبکہ  ڈالر  کی قیمت میں اضافے سے  پاکستان  پر قرضوں کے بوجھ میں 850 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔  پاکستان  میں  کورونا  وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور ایسی صورتحال میں لاک ڈاﺅن کے باعث روپے کی قدر پر بھی دباﺅ بڑھ رہاہے اور  ڈالر  آئے روز مہنگا ہوتا چلا جارہاہے اور اب انٹر بینک میں  ڈالر  کی قیمت میں 27 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد  ڈالر  انٹر بینک مارکیٹ میں 167 روپے 25 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ لاک ڈاﺅن کے باعث روپے پر دباﺅ بڑھ رہاہے اور اب تک روپے کی قدر میں 5.4 فیصدکمی واقع ہو چکی ہے ، 17 روز کے دوران  ڈالر  8 روپے 58 پیسے مہنگا ہواہے ،  ڈالر  کی قیمت میں اضافے سے قرضوں کے بوجھ میں 850 ارب روپے اضا...

آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے نسبتاً کم لوگ شکار ہوں گے

Image
انسان کی قوت مدافعت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی رہتی ہے جس کی وجہ سے آنے والے دنوں میں کورونا سے کم لوگ متاثر ہوں گے۔ ماہرین لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07اپریل 2020ء) ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں  کورونا  وائرس کی وجہ سے نسبتاً کم لوگ شکار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق  کورونا  وائرس نے اس وقت  تباہی  مچا کر رکھی ہے ۔دنیا  بھر میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے جبکہ  کورونا  وائرس کی وجہ سے لاکھوں افراد اپنے گھروں پر نظر بند ہیں۔تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ انسان کی قوت مدافعت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی رہتی ہے جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں نسبتا کم افراد  کورونا  وائرس کا شکار ہونگے۔ کورونا وائرس کا انسانی جسم اور قوت مدافت کو متاثر کرنے کا براہ راست تعلق جسم میں موجود مقابلہ کرنے کی صلاحیت سے ہے ۔کورونا  وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد اگلے دس دن تک متاثرہ افراد کو سب سے زیادہ خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ یہ وائرس علامات ختم ہونے کے بعد بھی دو ہفتوں تک جسم میں موجود رہتا ہے ۔کورونا  ...

الحمد اللہ! پاکستان میں کورونا کے حوالے سے شاندار خبر

Image
کل 7 اپریل کو ملک میں نئے مریضوں میں محض 140 کیسز کا اضافہ ہوا جبکہ 6 اپریل کو 577 مریضوں کا اضافہ ہوا تھا۔ سینئر تجزیہ کار کامران خان کا ٹوئیٹ سلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اپریل 2020ء) الحمد اللہ!  پاکستان  میں  کورونا  کے حوالے سے شاندار خبر۔ کل 7 اپریل کو ملک میں نئے مریضوں میں محض 140 کیسز کا اضافہ ہوا جبکہ 6 اپریل کو 577 مریضوں کا اضافہ ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ  کار  کامران خان نے ٹوئیٹ کیا ہے جس میں انہوں نے  پاکستان  میں  کورونا  وائرس کے پھیلاؤ کی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک خوش کن خبر دی ہے۔ سینئر صحافی کا اپنے ٹوئیٹ میں کہنا ہے کہ الحمد اللہ  پاکستان  میں  کورونا  کے حوالے سے شاندار خبر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کل 7 اپریل کے روز ملک میں نئے مریضوں میں محض 140 کیسز کا ہی اضافہ ہوا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں 6 اپریل کو ایک ساتھ 577 کیسز سامنے آئے تھے۔ سینئر تجزیہ  کار  نے بتایا کہ 5 اپریل کو ملک میں 407 نئے کیسز سامنے آئے تھے، اسی طرح 4 اپریل 172 کیسز رپورٹ ہوئے، 3...

سبسڈی نہ دینے پر جہانگیر ترین اور خسروبختیار نے اسد عمر کو وزیرخزانہ کے عہدے سے علیحدہ کر ایا

Image
اسد عمر کابینہ کے اجلاس میں اور پریس کانفرسز میں شوگر ملز کو سبسڈی دینے سے انکار کرتے ریے ۔سمیع ابرہیم اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 6 اپریل 2020ء ) سینئر تجزیہ کارسمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ رہنما  تحریک انصاف  اسد عمر کو وزارت خزانہ سے شوگر ملز مافیا کی وجہ سے ہٹایا گیا ،سمیع ابراہیم کی جانب سے جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہاکہ شوگر مل مافیا حکومت سے سبسڈی مانگ رہا تھا ۔  اسد عمر  کابینہ کے اجلاسوں اور پریس کانفرنسز میں بھی شوگر ملز کو کسی قسم کی سبسڈی دینے سے انکار کرتے رہے۔ سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ رہنما  تحریک انصاف  جہانگیر ترین  اور خسروبختیار اس وقت کابینہ میں بہت طاقت رکھتے تھے۔ تجزیہ  کار  کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے موقف اختیار کیا تھا کہ وفاق کسی طرح سے شوگر ملز کو سبسڈی نہیں دے گا اگر کوئی صوبہ دینا چاہتا ہے تو آٹھاویں ترمیم اسے اجازت دیتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب بات سامنے آ رہی ہے کہ  جہانگیر ترین  اور خسروبختیار اتنے طاقتور ہو گئے تھے کہ سبسڈی نہ دینے پر  اسد عمر  ک...

ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین کی شوگر ملوں پر چھاپے

Image
حساس ادارے کی ٹیمیں 20 مارچ سے جہانگیر ترین کے دفاتر میں موجود، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اپریل 2020ء) ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین کی شوگر ملوں پر چھاپے، حساس ادارے کی ٹیمیں 20 مارچ سے جہانگیر ترین کے دفاتر میں موجود، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی شوگر ملوں اور دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے کے اہلکار 20 مارچ سے جہانگیر ترین کے دفاتر میں موجود ہیں۔ اس دوران جہانگیر ترین کے ملازمین کو لاک ڈاون کی صورتحال میں بھی گھروں سے بلا کر تحقیقات کی گئیں۔ حساس ادارے کی ٹیموں نے اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں بھی لیا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ اس تمام صورتحال میں جہانگیر ترین نے اپنے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ ایف آئی اے کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔ اس تمام معاملے میں وہ بے قصور ہیں، اس لیے ایف آئی اے کو ان سے جس بھی تعاون کی ضرورت ہوگی، وہ کیا جائے گا۔ موجودہ تمام صورتحال کے حوالے سے جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ چینی بحران کی رپورٹ ...

کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ہسپتال منتقل

Image
Copy https://www.google.com/adsense/new/u/0/pub-8191818922587551/homeCopy کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع، برطانوی  Copy وزیراعظم بورس جانسن ہسپتال منتقل https://www.google.com/adsense/new/u/0/pub-8191818922587551/home https://www.google.com/adsense/new/u/0/pub-8191818922587551/home ل ندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6اپریل ۔2020ء برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاوٴننگ سٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم جنہیں 10روز قبل کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا انہیں اب کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مزید ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ https://www.google.com/adsense/new/u/0/pub-8191818922587551/home بورس جانسن کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو کورونا وائرس کی علامات مسلسل سامنے آنے پر ڈاکٹر کی ہدایت پر احتیاطی طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر عوام سے آپسی فاصلہ بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ 10 روز قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد...